حکومت کی جانب سے کڑی نگرانی نہ ہونے کے سبب دکاندار جان بوجھ کر اشیا کی قیمتوں میں کمی کے حقیقی اثرات صارفین کو منتقل نہیں کر رہے۔
شائع31 مارچ 202412:18pm
جو برآمد کنندگان پہلے ہی ایڈوانس ادائیگی یا گڈز ڈیکلریشن حاصل کرچکے انہیں نقصان ہوگا، اس سے ملک کا تاثر خراب ہوگا، ایکسپورٹرز اینڈ مرچنٹس ایسوسی ایشن
اپ ڈیٹ10 مارچ 202409:54am
کمشنر کراچی نے مارکیٹ کی حقیقت کو سمجھے بغیر پہلے ہی 5 دسمبر کو بکرے کے گوشت کا ریٹ 1540 روپے سے بڑھا کر 3 اکتوبر 2023 کو 1700 روپے فی کلو کر دیا تھا۔
اپ ڈیٹ18 فروری 202402:07pm
اقتدار کے لیے لڑنے والی جماعتوں کو اس دباؤ کا اندازہ نہیں جس کا سامنا اصلاحات کے نفاذ کے نتیجے میں کرنا پڑے گا، سربراہ پاکستان بزنس کونسل
شائع13 فروری 202411:21am
بلوچستان سے آنے والی پیاز کی قیمت 240 روپے فی کلو ہے جبکہ سندھ اندرون سندھ سے آنے والی پیاز 220 روپے فی کلو ہے، خوردہ فروش
اپ ڈیٹ17 جنوری 202409:02am
انتخابی منظر نامے سے پی ٹی آئی کی غیر موجودگی نے ہماری تشہیری سامان کی پروڈکشن کو 30 سے 35 فیصد تک متاثر کیا ہے، شیخ نثار پرچم والا
شائع14 جنوری 202411:33am
خوردنی اشیا کی زیادہ قیمتوں کے علاوہ یوٹیلیٹی بلوں کے اضافی بوجھ نے بہت سے کم اور متوسط آمدنی والے خاندانوں کی زندگیوں کو مزید مشکل بنا دیا ہے۔
شائع26 دسمبر 202310:15am
مالی سال 2024 کے ابتدائی 5 ماہ کے دوران مجموعی طور پر 25 ہزار 746 کاریں فروخت ہوئیں، یہ تعداد گزشتہ برس کے اسی عرصے میں 55 ہزار 132 یونٹس رہی تھی۔
اپ ڈیٹ12 دسمبر 202311:07am
ٹویوٹا کرولا 1.6 ایم ٹی 1.6 سی وی ٹی کی قیمت 59 لاکھ 69 ہزار روپے اور ٹویوٹا یارس جی ایل آئی ایم ٹی 1.3 کی قیمت 43 لاکھ 99 ہزار روپے کر دی گئی۔
اپ ڈیٹ25 اکتوبر 202303:25pm